جوئے شیریں — Page 5
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ تعارف در قم فرموده حضرت سید مریم صدیق صاحبه مدخلها العالي من الجراما راست مرکزی) احمدی بچوں میں مذہب سے محبت اور مذہب کے لئے قربانی کا جذبہ پیدا کرنے کے لئے ضروری ہے کہ بچوں کے پڑھنے کے لئے زیادہ سے زیادہ کتب شائع کی جائیں جہاں نشری ادب شائع کرنے کی ضرورت ہے وہاں تعظموں پرمشتمل کتا بچوں کی بھی ضرورت ہے تاکہ بیچھے ایسی نظمیں پڑھیں اور یاد کریں مین سے ان کے دلوں میں خدا تعالے کی عظمت اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وتم سے محبت پیدا ہو، بچے جو بات سنتے ہیں بہت جلد باد کر لیتے ہیں۔ریڈ یوٹی وی وغیرہ پرسن سن کر جو نظمیں انہیں یاد ہوتی ہیں وہ ان میں اعلیٰ اخلاق و اقدار پیدا کرنے کی بجائے بسا اوقات مضر اثرات پیدا کر دیتی ہیں۔بہت ضروری ہے کہ اچھی نظمیں نہیں