جوئے شیریں — Page 16
14 اسلام کی سچائی ثابت ہے جیسے سورج پر دیکھتے نہیں ہیں دشمن کا یہی ہے اسلام کے محاسن کیونکہ بیاں کروں میں سب خشک باغ دیکھے پھول پھلا ہی ہے نسر طرف فکر کو دوڑا کے تھکا یا ہم نے کوئی دیں دین محند سا نہ پایا ہم نے کوئی مذہب نہیں ایسا کہ نشاں دکھلاوے یہ عمر بارغ مستند سے ہی کھایا ہم نے ہم نے اسلام کو خود تجربہ کر کے دیکھا نور ہے نور الھو دیکھو سُنا یا ہم نے اور دینیوں کو جو دیکھا تو کہیں نور نہ تھا کوئی دکھلائے اگر حق کو چھپایا ہم نے آؤ لوگو کہ نہیں نُورِ خدا پاؤ گے لو تمہیں طور تسلی کا بتایا ہم نے