جذبۃ الحق — Page 40
40 نیوں کے بعد آخری نبی۔میں نے کہا۔کہ آخری کس لفظ کے معنے ہوئے۔انہوں نے کہا کہ جب ہم فتوٹی وغیرہ لکھتے ہیں تو سب سے آخر میں مر کرتے ہیں۔میں نے کہا کہ سبحان اللہ کیا آپ کا فعل بھی دلیل ہو گا۔انہوں نے کہا کہ فقط میں کیا سب ہی تو ایسا کرتے ہیں یہ تو ایک عام دستور کی بات ہے میں نے کہا کہ سب کہاں ایسا کرتے ہیں۔ایک میں ہوں میں تو ایسا نہیں کرتا۔میری عادت ہے کہ دینے طرف حاشیہ پر مر کر دیتا ہوں اور ایسا ہی اور بھی بہت سے لوگ ہیں ماسوا اس کے بادشاہی عملداری سے لے کر انگریزی عملداری تک یہی دستور ہے کہ سرکاری کاغذوں پر سب سے اوپر مہر کرتے ہیں۔تو کیا فقط آپ کی عادت اور فعل کے مطابق اللہ تعالی نے قرآن مجید میں لفظ خاتم النبيين نازل اللہ تعالیٰ مجید تو وہ کچھ نہ دے سکے۔فرمایا ہے اس کا جب دیکھا کہ یہ بحث بہت مشکل ہے تب جھٹ حدیث لا نبی بعدی کی طرف رجوع کیا میں نے اس کے مقابل میں حدیث کو عَاشَ ابْرَابِیمْ لَكَانَ صِدِّيقَا نَبَیا پیش کر دی۔یعنی آنحضرت مسلم نے فرمایا۔کہ اگر میرا بیٹا ابراہیم زندہ رہتا تو البتہ وہ نبی ہوتا۔انکی این کو انہوں نے کہا کہ کلمہ لو کے ماتحت کا وقوع ضروری نہیں ہے میں نے کہا کہ نہ ہو ممکن الوقوع تو ہے پس اس سے بھی میرا مطلب حاصل ہے کیونکہ اس قدر تو ثابت ہوا کہ آنحضرت صلعم کے بعد نبی کا آنا ممکن ہے وهذا هو مرامی الخصر مولوی احمد رضا خاں صاحب سے گفتگو کرتے کرتے بہت دیر ہو گئی تھی۔اور بارہ بج چکے تھے۔اثناء گفتگو میں بعض اوقات مولوی صاحب کا چہرہ زرد ہو جاتا تھا۔ان کا حال دیکھ کر مولوی امداد علی جو میرے ساتھ تھے گفتگو ختم