الحرب المقدّسة — Page 95
الحرب المقدسة صورة صفحة الغلاف، الطبعة الثانية العد حقیق حق کی واسطے اہل اسلام اور عیسائیان امرت سر میں بمقام امرت سر ۲۲- مئی ۱۸۹۳ ۶ سے شروع ہو کر جون ست کو ختم ہوا اہل اسلام کی طرف سے حضرت مرزا غلام احمد صاحب قادیا کے لئے قادیاں سے امر کے تشریف لائے اور عیسائی صاحبان کی طرف سے بیٹی عبد الله التم صات بیشتر انتخاب ہوکر یہ مباحثہ میں پیش ہوئے. راقم کو مصدقہ تیریں چھاپکر مشتہر کرنے کی جلسہ بحث میں ہر دو جان سے اجازت دی گئی. جو حرف بحرف مطابق روزانہ مصدقہ بحث ہر دو جانب چھپر شائع ہو گی اور وہ سب کاپیاں فروخت ہو گئیں. اب بار دوم اُسی حیثیت سے شیخ نور احمد مالک و مهتم ریاض ہند پریس ارت سر (پنجاب)