جنت کا دروازہ

by Other Authors

Page iv of 143

جنت کا دروازہ — Page iv

بسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيم پیش لفظ بفضلہ تعالی الجنہ اماء الله کو جشن تشکر کے سلسلے کی توبہ دین کتاب "جنت کا دروازہ ، پیش کرنے کی سعادت حاصل ہو رہی ہے۔نے خدمت والدین کے اہم موضوع پر کمال محنت سے دلنشین کتاب مرتب کی ہے۔فجزاہ اللہ تعالیٰ احسن الجزاء ماں محترم کا یہ موثر مضمون الفضل میں آٹھ اقساط میں شائع ہوچکا ہے۔آپ کی خواہش پر موضوع کی افادیت ، اہمیت اور ضرورت کو مد نظر رکھتے ہوئے، لجنہ کراچی نے کتابی صورت میں شائع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔یہ کتاب کی منظوری کے بعد شائع ہو رہی ہے۔ہماری دعا ہے کہ اکرام والدین کے بارے میں اللہ تعالیٰ کے احکام اور اسوہ رسول پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور بزرگوں کے نمونوں پڑشتمل یہ مضمون گھر گھر پہنچے تاکہ علم میں اضافے سے عمل کی ترغیب پیدا ہو۔اللہ تعالیٰ نے قرآن پاک میں اپنی عبادت اور وحدانیت کے بعد والدین سے حسن سلوک کا حکم دیا ہے۔واعْبُدُوا اللهَ وَلَا تُشْرِكُوا بِهِ شَيْئًا وَ بِالْوَالِدَيْنِ إحسانا (النساء : ۳۷) اور تم اللہ کی عبادت کرد اور کسی چیز کو اس کا شریک نہ بناؤ اور والدین کے