جنت کا دروازہ

by Other Authors

Page 138 of 143

جنت کا دروازہ — Page 138

يَا رَبِّ سَبِّرْنِي بِجُنَّةِ عَفْوك كُنْ ناصِرَى وَمُصاحِبِ وَمُحَامِي اے میرے رب! مجھے اپنی بخشش کی ڈھال سے ڈھانپ لے میرا ساتھی ، میرا مددگار، اور میرا محافظ بن جا۔يَا رَبِّ صَاحِبُهَا بِلُطْفِكَ دَائِماً s وَاجْعَلْ لَهَا مَأْ وَى بِقَبْرٍ سَامِي اے میرے رب! اس پر ہمیشہ لطف کرتے رہنا اور اُس کا ٹھکانا ایک بلندشان قبر میں بنانا۔يَا رَبِّ أَنْعِمُهَا بِقُرْبِ محمد ذِي الْمَجْدِ وَالْإِحْسَانِ وَالْإكرامِ اے میرے رب ! اسکو قرب محمد کی نعمت عطا فرما جو بڑی بزرگی اور بڑا احسان کرنے والے ہیں جسکو تو نے عزت کلام محمود صفحہ 174 بخشی ہے۔