جماعت احمدیہ کی ملی خدمات — Page 78
ہے " (صدق جدید لکھنو ، ارنومبر ۶۱۹۶۵ ) یا - " حضرت مصلح موعود شا نے اسلامیہ کالج لاہور کی مارٹن میٹا ریکل سوسائٹی کے زیر اہتمام ۲۶ فروری ۱۹۱۹ء کو اسلام میں / اختلافات کا آغاز ' کے عنوان پر مشہور عالم لیکچر دیا اورخ اسلام سید عبد القادر صاحب ایم۔اے نے صدارتی خطاب فرمایا :- " آج شام کو جب میں اس ہال میں آیا تو مجھے خیال تھا کہ اسلامی تاریخ کا بہت سا حصہ مجھے بھی معلوم ہے اور اس پر میں اچھی طرح رائے زنی کر سکتا ہوں لیکن اب جناب مرزا صاحب کی تقریر کے بعد معلوم ہوتا ہے کہ ہمیں ابھی طفل مکتب ہوں " الفضل در مارچ ۱۹۱۹ء ص ) اگلے سال جب یہ اہم لیکچر شائع ہوا تو موصوف نے اس کے تعارف میں لکھا کہ : " فاضل باپ کے فاضل بیٹے حضرت مرزا بشیر الدین محمود احمد کا نام نامی اس بات کی کافی