جماعت احمدیہ کی ملی خدمات

by Other Authors

Page 24 of 131

جماعت احمدیہ کی ملی خدمات — Page 24

۲۴ چلائیں گے اراکٹ اور میزائل کے صحیح ترجمے ہیں جو سکتے ہیں، اور پھر مندی کے نعرے لگائیں گے کہ ہم نے نعوذ باللہ خدا کا خاتمہ کر دیا ہے۔حدیث کا قرب قیامت والا لٹریچر۔۔۔۔اسی قسم کی پیش خبریوں سے بھرا پڑا ہے۔" ہفت روزه صدق جدید لکھنو - ۱۲ فروری ۶۱۹۵۹ ص ) آپ کے ہمعصر بعض دینی راہ نماؤں کے نزدیک علوم جدیدہ اور انگریزی کی تعلیم جائز نہ تھی بلکہ ان میں سے ابض کی تو بید رائے تھی کہ انگریزی حکومت کی یونیورسٹیوں میں مولوی فاضل کا امتحان دنیا بھی کافرانہ نظام کا معاون بلکہ اجرتی آلہ کار بننے کے مترادن ہے۔(ملفوظات حضرت محمد الیاس "مش از محمد منظور نعمانی ، ناشر کتب خانہ حقانیہ کراچی) لیکن حضرت بانی سلسلہ عالیہ احمدیہ نے مسلمانوں کو ہدایت فرمائی کہ :۔"دین کی خدمت اور اعلائے کلمۃ اللہ کی غرض سے علوم جدیدہ حاصل کرو اور