جماعت احمدیہ کا تعارف

by Other Authors

Page 574 of 687

جماعت احمدیہ کا تعارف — Page 574

574 خدمات کا آغاز کیا۔۱۹۴۶ء میں قادیان واپس آئے اور واپسی پر رشتہ کے دس سال بعد آپ کی شادی ہوئی۔۱۹۴۹ء میں دوسری بار اور ۱۹۵۵ء میں تیسری بارغا نا گئے اور مجموعی طور پر ۲۳ سال غا نا میں رہے۔مرکز سلسلہ میں رہ کر ناظم دار القضاء، وکیل التعلیم ہمبر مجلس تحریک جدید، نائب صدر تحریک جدید کے طور پر خدمات کی توفیق ملی۔۲۳ فروری ۱۹۹۷ء کو ۷ ۸ سال کی عمر میں وفات پائی اور بہشتی مقبرہ ربوہ کے قطعہ خاص میں مدفون ہوئے۔محترم مولانا محمد صدیق صاحب امرتسری مولانا محمد صدیق صاحب امرتسری ۱۵ جون ۱۹۱۵ ء کو پیدا ہوئے۔۱۹۳۸ء میں نائب امام بیت الفضل لندن مقرر ہوئے۔۱۹۴۰ء میں مغربی افریقہ سیرا لیوان روانہ ہوئے۔اور ۱۹۶۰ء تک سیرالیون اور غانا میں تعینات رہے۔۱۹۶۲ء تا ۱۹۷۳ء آپ کو ملائیشیا، سنگا پور اور جزائر فجی ء میں خدمات کی توفیق ملی۔دو مجموعہ ہائے کلام نغمات صدیق اور دل کی دنیا کے نام سے شائع ہوئے اور ایک کتاب روح پرور یادیں“ کے نام سے میدان عمل کے ایمان افروز واقعات پر مشتمل ہے۔یکم ستمبر ۱۹۸۴ء کو ۶۹ سال کی عمر میں وفات پائی۔آپ بہشتی مقبرہ ربوہ میں دفن ہوئے۔۱۱- محترم مولانا نسیم سیفی صاحب محترم مولانا نسیم سیفی صاحب ۱۹۱۷ء میں حضرت ماسٹر عطا محمد صاحب کے ہاں پیدا ہوئے۔دادا اور نانا رفقاء حضرت مسیح موعود تھے۔۱۹۴۴ء میں بی اے کرنے کے بعد زندگی وقف کی اور ۱۹۴۵ء تک امیر دمشنری انچارج اور پھر رئیس المربیان مغربی افریقہ بھی رہے۔۱۹۷۷ ء تا ۱۹۷۹ ء امیر دمشنری انچارج سیرالیون رہے۔نائیجیریا سے بھی اخبار نکالا۔ماہنامہ تحریک جدید سن رائز اور روز نامہ الفضل کے ایڈیٹر رہے۔قادرالکلام شاعر بھی تھے۔۴۰ کے قریب کتب تصنیف فرما ئیں جوار دواور انگریزی زبان میں ہیں۔شاعری بھی دونوں زبانوں میں کی۔اسیر راہ مولیٰ بھی رہے۔آپ کے خلاف ۲۰ سے زائد مقدمات بھی بنائے گئے۔وکیل التعلیم ہمبر مجلس کارپرداز ہمبر جلس افتاء اور انصاراللہ مرکزی کی عاملہ کے مبر بھی رہے۔9 مارچ ۱۹۹۹ء کو ۸ سال کی عمر میں وفات پائی۔آپ بہشتی مقبرہ ربوہ میں دفن ہوئے۔۱۱ محترم مولانا چوہدری محمد شریف صاحب محترم مولانا چوہدری محمد شریف صاحب ۱۲ جنوری ۱۹۱۳ء کو پیدا ہوئے۔۱۹۳۸ء میں فلسطین پہنچے۔بلاد عر بیہ میں مسلسل ۱۸ سال خدمات کی توفیق ملی۔عربی رسالہ البشری کے ایڈیٹر رہے۔۱۹۶۱ء میں گیمبیا جانے