جماعت احمدیہ کا تعارف — Page 520
520 ۲۹۱ حضرت سید محمد آفندی۔ترکی ۲۹۲ حضرت عثمان عرب صاحب۔طائف شریف ۲۹۳ حضرت عبدالکریم صاحب مرحوم چمارو ۲۹۴ حضرت عبدالوہاب صاحب بغدادی ۲۹۵ حضرت میاں کریم بخش صاحب مرحوم مغفور ۲۹۶ حضرت عبدالعزیز صاحب عرف عزیز الدین ناسنگ من جمال پور ضلع لدھیانہ ۲۹۷ حضرت حافظ غلام محی الدین صاحب ۲۹۸ حضرت محمد اسمعیل صاحب نقشہ نویس کا لکا ریلوے ۲۹۹ | حضرت احمد دین صاحب چک کھاریاں ۳۰۰ حضرت محمد امین صاحب۔کتاب فروش جہلم ۳۰۱ حضرت مولوی محمود حسن خان صاحب ۳۰۲ حضرت محمد رحیم الدین صاحب حبیب والہ مدرس ملازم پٹیالہ حضرت شیخ حرمت علی صاحب کراری۔الہ آباد ۳۰۴ حضرت میاں نورمحمد صاحب غوث گڑھ۔پٹیالہ ۳۰۳ حض ۳۰۵ حضرت مستری اسلام احمد صاحب بھیرہ ۳۰۶ حضرت حسینی خاں صاحب اللہ آباد ۳۰۷ حضرت قاضی رضی الدین صاحب اکبر آباد ۳۰۸ حضرت سعد اللہ خان صاحب الہ آباد حضرت مولوی عبد الحق صاحب ولد مولوی فضل ۳۱۰ حضرت مولوی حبیب اللہ صاحب مرحوم محافظ دفتر حق صاحب مدرس سامانہ پٹیالہ پولیس۔جہلم ۳۱۱ حضرت رجب علی صاحب پنشنز ساکن جیونسی کہنہ ۳۱۲ حضرت ڈاکٹر سید منصب علی صاحب پنشنزالہ آباد ضلع اللہ آباد ۳۱۳ حضرت میاں کریم اللہ صاحب سارجنٹ پولیس جہلم اب ذیل میں حضرت مسیح موعود کے دس جلیل القدر صحابہ کرام کا تعارف پیش کیا جارہا ہے۔ا۔حضرت مولوی عبدالکریم صاحب سیالکوٹی ولادت: ۱۸۵۸ء۔بیعت ۲۱ مارچ ۱۸۸۹ء۔وفات : ۱۱ را کتوبر ۱۹۰۵ء تعارف: حضرت مولوی عبد الکریم رضی اللہ عنہ ۱۸۵۸ء میں سیالکوٹ میں چوہدری محمد سلطان صاحب کے ہاں پیدا ہوئے۔آپ نے سیالکوٹ میں ابتدائی تعلیم حاصل کی۔بورڈ سکول سیالکوٹ میں فارسی مدرس کے