جماعت احمدیہ کا تعارف

by Other Authors

Page 481 of 687

جماعت احمدیہ کا تعارف — Page 481

481 ذیلی عناوین۔حصہ اوّل علمی چیلنج :۔ا۔وفات وحیات مسیح۔۲۔کتب نویسی۔تفسیر نویسی۔۴۔کسوف وکوف کا نشان۔۵۔افترای علی اللہ۔- قرآن کریم اور دیگر آسمانی کتب کا موازنہ۔ے۔عربی دانی۔۔دیگر متفرق علمی چیلنج۔حصہ دوم۔روحانی چیلنج: ا۔حضرت مسیح موعود کی پیشگوئیاں۔۲۔نشان نمائی۔۳۔استجابت دعا۔۴۔مباہلہ۔۵۔دیگر متفرق روحانی چیلنج۔۳۸۔نظام خلافت اور خلافت احمدیہ کے سو سال مرتبہ: مبشر احمد خالد مربی سلسلہ عالیہ احمدیہ (خاکسار مؤلف کتاب ہذا) صفحات: ۴۶۶ سن اشاعت:۔دسمبر ۲۰۰۸ء ناشران : مکرم محمد احمد و مکرم محمد احسن (پسران چوہدری مختار احمد صاحب مرحوم ) مقیم جرمنی نفس مضمون :۔جماعت احمد یہ عالمگیر نے ۲۰۰۸ء کو خلافت احمدیہ کے نو سال مکمل ہونے پر اللہ تعالیٰ