جماعت احمدیہ کا تعارف

by Other Authors

Page 351 of 687

جماعت احمدیہ کا تعارف — Page 351

351 انتخاب ہوا۔ان عہد یداران کی تفصیل حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کی منظوری کے بعد حسب ذیل ہے۔پیٹرن۔مکرم سید طاہراحمد صاحب ناظر تعلیم صد را مجمن احمد یہ ربوہ پاکستان چیئر مین۔ملک ملک خالد احمد زفر صاحب کھوکھر۔وائس چیئر مین۔مکرم داکٹر عبدالکریم خالد صاحب۔جنرل سیکرٹری۔مکرم ملک طارق محمود صاحب۔فنانس سیکرٹری۔مکرم معروف احمد سلطان صاحب۔آڈیٹر مکرم مجید احمد بشیر صاحب۔درج ذیل تین نمائندے کالج کی طرف سے مقرر ہوئے۔مکرم محمد نواز احمد صاحب ، مکرم ظفر عباس تارڑ صاحب، مکرمہ طیبہ چیمہ صاحبہ سیکنڈری سیکشن کی طرف سے نمائندہ محترمہ آنسه نیم صاحبہ پرائمری سیکشن کی طرف سے نمائندہ محترمہ ناہید طارق صاحبہ اس ایسوسی ایشن کے قیام کا مقصد احمدی ٹیچرز کے درمیان رابطہ اور Co-ordination ہے۔اور تعلیمی میدان میں احمدی ٹیچر ز اور طلباء کو آگے بڑھنے کی ترغیب دلانا اور اپنے اپنے تجربات سے ایک دوسرے کو مستفید کرنا ہے۔تاکہ تعلیم کے میدان میں احمدی اسا تذہ اور ٹیچر زنمایاں کردار ادا کرسکیں۔(بحوالہ ریکار ڈ آل پاکستان ٹیچر زایسوسی ایشن)