جماعت احمدیہ کا تعارف

by Other Authors

Page 349 of 687

جماعت احمدیہ کا تعارف — Page 349

349 صورتحال پر حاضرین کو جدید معلومات سے متعارف کروایا۔ہومیوڈاکٹر مکرم ناصر احمد صدیقی صاحب نے ملیریا کے موضوع پر مضمون پڑھا۔۵۱ حاضرین نے استفادہ کیا۔۴ مورخه ۸/اگست ۲۰۰۲ ء بروز جمعرات ۲ بجے دوپہر ایک علمی نشست بعنوان امراض جلد ہوئی جس میں مکرم ڈاکٹر مبین الحق خانصاحب ماہر امراض جلد اور ہومیو پیتھک ڈاکٹر فواد احمد راتھر نے اکوپنکچر طریق علاج پر روشنی ڈالی اور سوالات کے جوابات دیئے۔۴۹ حاضرین تھے۔۵ مورخه ۱۷۱۴اکتوبر ۲۰۰۲ بروز سوموار ۲ بجے دو پہر ایک علمی نشست دارالضیافت میں مرض تھیلاسیمیا پر ہوئی مکرم ڈاکٹر نوید احمد صاحب بلڈ بنک ربوہ نے ۵۲ حاضرین کو معلومات سے آگاہ فرمایا۔۶۔ایسوسی ایشن ہذا کے تمام پروگرامز سیمیناروں میں حضور کی جاری فرمودہ با برکت تحریک ہومیو پیتھی کے تمام نسخہ جات، کتاب ہو میو پیتھی کے قیمتی اقتباسات سے روشناس کر کے پروگرام کے باقی حصے شروع کئے جاتے رہے۔۔مورخه ۲۶ ستمبر ۲۰۰۲ء بروز جمعہ ۳۰-۲ پر دارالضیافت میں ہومیو ڈاکٹر مکرم ناصر احمد صدیقی صاحب نے ایک علمی سوال و جواب کا پروگرام منعقد کیا۔مورخہ ۱/۲۵ کتو بر۲۰۰۲ء بروز جمعہ نماز جمعہ کے بعد نصرت جہاں اکیڈمی ربوہ ہال میں ایک علمی نشست ہوئی۔جس کے مہمان خصوصی مکرم محمد محمد طاہر صاحب مربی سلسلہ اسٹنٹ ایڈیٹر الفضل تھے، ہومیو پیتھک ڈاکٹر ناصر احمد صدیقی صدر ایوسی ایشن نے متوازن غذا اور ہومیو پیتھک ڈاکٹر عبدالباسط قمر صاحب نے گردہ اور پستہ کی پتھری پر لیکچر دیئے ۲۰۰ حاضرین نے استفادہ کیا۔۹۔یکم نومبر ۲۰۰۲ء کو ہومیو پیتھک میڈیکل کالج چنیوٹ کے سیمینار میں ربوہ کے تین ہومیو پیتھک ڈاکٹرز نے شمولیت کی جن میں ہومیو پیتھک ڈاکٹر محمود احمد صاحب، ہومیوڈاکٹر فواد احمد صاحب اور اس سیمینار میں مکرم ناصر احمد صدیقی صاحب صدر احمد یہ ہومیو پیتھک ایسوسی ایسن نے بھی تقریر کی۔۱۰۔مورخہ 9 فروری ۲۰۰۳ء بروز اتوار عاملہ ایسوسی ایشن کی ایک میٹنگ مکرم محترم ناظر امور عامہ کے دفتر میں ہوئی جس میں کار کردگی کا جائزہ لیا گیا۔۱۱۔مورخہ ۴ / اپریل ۲۰۰۳ء بروز جمعہ نماز جمعہ کے بعد ایک سیمینار نصرت جہاں اکیڈمی ربوہ کے ہال میں ہوا جس میں ہائی بی پی ،شوگر، گردوں کا ناکارہ ہو جانا نیز یور یمیا پر مکرم ڈاکٹر ضیاء اللہ سیال صاحب نے مؤثر لیکچر دیا۔مکرم ہومیوڈاکٹر مبارک احمد صاحب نے محمد ابراہیم فلورملز کی جانب سے اعزازی سرٹیفیکیٹ چھپوا کر ایسوسی ایشن کو دیئے جو حاضرین میں بانٹے گئے۔ہومیو ڈاکٹر فواد احمد صاحب کی طرف سے بلڈ پریشر پر