جماعت احمدیہ کا تعارف

by Other Authors

Page 324 of 687

جماعت احمدیہ کا تعارف — Page 324

324 اب یہ بلڈ بینک "نور العين دَائِرَةُ الخِدْمَةِ الْإِنْسَانِيَةَ“ کی عمارت میں قائم ہے۔بلڈ بینک کی خدمات بلڈ بنک کے تحت درج ذیل کام کئے جاتے ہیں :۔متقابل کی بنیاد پر خون مہیا کرنا۔کوالٹی کا خیال رکھنا۔خون کی سکریننگ کر کے صحت مند خون مہیا کرنا Hepatitis VDRL,HIV, B,C(سفلس ) کے لئے بلڈ سکرینگ کی جاتی ہے) بلڈ پروڈکٹس بنائی جاتی ہیں۔ایک ہول بلڈ یونٹ سے درج ذیل پروڈکٹس بنائی جاتی ہیں۔اس کے لئے انٹر نیشنل سٹینڈرڈ کی مشینری خرید لی گئی ہے۔( یہ سارے کام الحمد للہ شروع ہو چکے ہیں ) Packed Red Cells Platelets پیلے ذرات (Plasma) پلازمہ ( پانی والا حصہ ) کرائیو پریسپیٹ (Cryoprecipitete) Packed Red Cells سے واشنڈ سرخ ذرات بنائے جاتے ہیں اور پلازمہ سے Cryoprecipitete بنائے جاتے ہیں جو کہ ہیموفیلیا کے مریضوں کے کام آتے ہیں۔اس طرح اب ہم ان پروڈکٹس کی وجہ سے تھیلیسما اور ہیموفیلیا کے مریضوں کا علاج کرسکیں گے اور ساتھ ساتھ ان پروڈکٹس کے حوالہ سے مختلف ضروریات بھی پوری کر سکتے ہیں۔تھیلیسمیاو ہیموفیلیا کے مریضوں کے لئے مندرجہ ذیل سہولتیں فراہم کی جاتی ہیں۔(۱) فری ٹرانسفیوژن کی سہولت (۲) فری علاج کی سہولت پیتھالوجی لیبارٹری میں ایمر جنسی ٹیسٹوں کے علاوہ تقریباً سارے روٹین ٹیسٹ کئے جاتے ہیں۔مثلاً T۔F۔T ( تھائیراڈ فنکشن ٹیسٹ) Hepatitis اور ایڈز کے ٹیسٹ بھی کئے جاتے ہیں۔L۔F۔T (لیورفنکشن ٹیسٹ)۔یوریا Urea Creatinine یورک ایسڈ لیول ASOTR۔A Factor کولیسٹرول Cholestrol شوگر کے ٹیسٹ CBC Urine۔Re Stool/Re وغیره