جلسہ سالانہ — Page 45
45 بدی کا نیکی کے ساتھ جواب دینا سعادت کے آثار ہیں اور غصہ کو کھا لینا اور تلخ بات کو پی جاتا نہایت درجہ کی جوانمردی ہے مگر میں دیکھتا ہوں کہ یہ باتیں ہماری جماعت کے بعض لوگوں میں 66 شہادت القرآن، روحانی خزائن جلد ۶ صفحه ۳۹۵-۳۹۶) کے شرکاء کے لئے دعائیں ہر یک صاحب جو اس لڑی جلسہ کے لئے سفراختیار کریں۔خدا تعالیٰ ان کے ساتھ ہو اور ان کو اجر عظیم بخشے اور ان پر رحم کرے اور ان کی مشکلات اور اضطراب کے حالات ان پر آسان کر دیوے اور ان کے ہم وغم دور فرما دے اور ان کو ہر یک تکلیف سے مخاصی عنایت کرے اور ان کی مُرادات کی راہیں ان پر کھول دیوے اور روزِ آخرت میں اپنے ان بندوں کے ساتھ ان کو اٹھا وے جن پر اس کا فضل و رحم ہے اور تا اختتام سفر ان کے بعد ان کا خلیفہ ہو۔اے خدا اے ذوالحجد و العطاء اور رحیم اور مشکل کشا یہ تمام دعائیں قبول کر اور ہمیں ہمارے مخالفوں پر روشن نشانوں کے ساتھ غلبہ عطا فرما کہ ہر یک قوت اور طاقت تجھ ہی کو ہے۔آمین ثم آمین۔(اشتہارے دسمبر ۱۸۹۲ء مجموعه اشتہارات جلد اول صفحه ۳۴۲) اس جلسہ پر جسقد را حباب محض اللہ تکلیف سفر اُٹھا کر حاضر ہوئے خُدا اُن کو جزائے خیر بخشے اور اُنکے ہر یک قدم کا ثواب اُنکو عطا فرمادے۔آمین ثم آمین آسمانی فیصلہ۔روحانی خزائن جلد۴، صفحه ۳۵۱ تا ۳۵۳) ( مجموعہ اشتہارات جلد اوّل صفحه ۳۰۲ تا ۳۰۴)