جدید علم کلام کے عالمی اثرات

by Other Authors

Page 9 of 156

جدید علم کلام کے عالمی اثرات — Page 9

استدلال بھی بلند ہوا او تحقیق وجستجواد تفتیش تشخیص میں انہوں نے ایسا کمال نے ایسا دیکھایا جو آج بھی باعث حیرت ہے۔قدیم عربی مآخذ کی تلاش مخطوطات اور قلمی نسوں کی دریافت ، آثار و اکتشافات قدیمیہ کا مطالعہ کتابوں کی تصحیح و اشاعت اسلامی تاریخی تأخذ کی ترتیب و تدوین، فهر تموی اشاریوں اور تبویب وغیرہ کی تیاری اور اسی طرح کی دوسری سرگرمیاں ان کی محنت و ریاضت ، علم شناسی اور مشرق نوازی کی روشن دلیل ہیں بلکہ یہ اُن کا مسلمانوں پر احسان ہے کہ اُن ہی کی کوششوں کے طفیل بہت سی نادر را ور مفقود الخبر کتابیں مسلمانوں تک پھر سے پہنچیں متعارف ہوئیں " در سالہ نقوش کا ہور رسول نمبر جلد اصناه شماره بجنوری ۶۱۹۸۵ - مدیر جناب محمد طفیل صاحب مرحوم ناشر اداره فروغ اردو لا ہور) "