جدید علم کلام کے عالمی اثرات

by Other Authors

Page 23 of 156

جدید علم کلام کے عالمی اثرات — Page 23

۲۳ اس سے باز رکھنے کی کوئی مثال پہلے نہیں ملتی۔مگر اس آرڈینینس کے تحت جرائم کی یہ فہرست نہیں تک محدود نہیں رہے گی وقت گزرنے کے ساتھ ملا کے مطالبات اور آرڈی ننس کے دائرے وسیع ہوتے جائیں گے۔غیر مسلموں کے تمام اعمال جو مشتبہ بال اسلام ہونے کا احتمال ہے قابل دست انداز میں پولیس جرائم کی زد میں آسکتے ہیں مثلاً :- ا۔احمدیوں کا اپنے نومولود بچوں کے کانوں میں اذان دینا حالانکہ ہر بچہ فطرت سلیم نے کو پیدا ہوتا ہے اور ہمارے عقیدہ کے مطابق وہ حکم ہوتا ہے۔۲ - رمضان المبارک میں مسلمانوں کی طرح روزہ رکھنا ، روزے رکھنے کی تیاری کرنا اور روزے کی افطاری (احمدیوں کو دن کے وقت کھانا کھلوا کر پولیس باقاعدہ ٹیسٹ لیا کرے گی کہ کہیں چوری چھپے روزہ تو نہیں رکھ لیا) -۳- ختنہ کروانے پر یہ غذر سموع نہیں ہو گا کہ میہودی اور بعض دیگر اقوام میں ختنہ رائج ہے۔۔مسلمانوں کا نام رکھنے پر۔حالانکہ بیشتر نام مسلمانوں، عیسائیوں اور بیویوں تک میں مشترک ہیں بلکہ بادنی تصرف ہندوؤں اور سکھوں کے بھی وہی نام ہیں۔مسلمانوں کا سا لباس پہنے اور مسلمانوں کی سی داڑھی رکھنے پر۔4۔وضو کرنے، مسلمانوں کی طرح نماز پڑھنے ، گھر میں لوٹا یا مسلہ رکھنے پر۔۔قرآن پاک کا پڑھنا اور کتاب اللہ کو گھر میں رکھنا ممنوع ہوگا۔بلکہ قرآن پاک کے نسخے کی برآمدگی کی صورت میں منشیات اور نا جائزہ اسلحہ !