اتمام الحجّة — Page 33
اتمام الحجة ۳۳ اردو تر جمه فسَلِ الذين من أولى الأبصار الرامقة، تو عمده فراست اور گہری بصیرت رکھنے والوں والبـصـائـر الرائقة، وانظر بعين سے پوچھ ! اگر تو اپنے کرتوتوں کو اپنی آنکھ سے غيرك إن كنت لا تنظر بعينك نہیں دیکھ سکتا تو دوسروں کی آنکھ سے دیکھ اور في سيرك، واستنزل الرئ من اگر تو موسلا دھار بارش سے محروم ہے تو دوسروں سحاب الأغيار، إن كنتَ محروما کے بادلوں سے بارش طلب کر۔اے تہی من درّ الأمطار ألا تعلم يا مسكین دست کیا تو نہیں جانتا کہ تیرا قول قرآن کے أن قولك يُعارض بينات القرآن، روشن دلائل کے معارض اور فرقان (حمید) کے ويخالف محكمات الفرقان وقد محکمات کے مخالف ہے۔توفی کے معنی انس و تبين معنى التوفّى من لسان سيد جن کے سردار نبی ﷺ کی اور آپ کے اہل فہم و الإنس ونبي الجان، وصحابته عرفان صحابہ کی زبان سے واضح طور پر بیان ہو ذوى الفهم والعرفان وأى فضل چکے ہیں تو پھر خیر الا نام کے واضح معنوں کے لمعنى العوام، بعد ما حصحص مقابلہ میں عوام کے معنوں کی کیا حیثیت رہ جاتی المعنى من خير الأنام، ومَن يأباه ہے اور فاسقوں کے علاوہ ان معنوں کا کون إلا من كان من الفاسقين؟ انکار کر سکتا ہے۔فتندم على ما فرطت في جنب پس تمہیں شرم آنی چاہئے جو تو نے اللہ اور اس الله وبيناته واتبعت المتشابهات کے بیات کے بارے میں کوتاہی کی ہے اور وأعرضت عن محكماته ووثبت متشابہات کی پیروی کی ہے اور محکمات سے كخليع الرسن، وتركت الحق روگردانی کی ہے اور تو بے لگام کی طرح حملہ آور كعبدة الوثن۔وإنى نظرتُ ہوا۔اور تو نے بت پرستوں کی طرح حق کو چھوڑ دیا رسالتك الفينة بعد الفينة، فما ہے میں نے وقتا فوقتا تیرے رسالے کو دیکھا ہے وجدتُها إلا راقصة كالقينة، اور اسے ایک مغنیہ کی طرح رقص گناں پایا ہے۔