اتمام الحجّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page ii of 82

اتمام الحجّة — Page ii

اردو تر جمہ ٹائیٹل با راول الحمد لله الذي وفقنا لتأليف رسالتنا هذه التي ألفت لأفحام المولوى رسل بابا الأمرتسرى و تبكيته و فصل فيه کل امر لتسكيته و سمّيت سب تعریف اللہ کے لئے ہے جس نے ہمیں ہمارے اس رسالہ کی تالیف کی توفیق عطا فرمائی جس کو میں نے مولوی رسل بابا امرتسری کو لاجواب اور ساکت کرنے کے لئے تالیف کیا اور اس میں ہر امر کو اس کو خاموش کرانے کے لئے تفصیل سے بیان کیا گیا ہے اور اس کا نام میں نے اتمام الحَجَةِ على الذى لج وزاغ عَز المحيَةِ رکھا ہے یعنی اتمام حجت ہر اس شخص پر جو دشمنی میں بڑھ گیا او راہ راست سے ہٹ گیا ہے و طبعت فی مطبع گلزار محمدی في بلدة لاهور ۱۳۱۱ھ یہ گلزار محمدی پریس بمقام لاہور ۱۳۱ ھ میں طبع ہوئی۔تعداد جلد ۷۰۰ قیمت فی جلد۳