اسلام میں توہین رسالت ؐ کرنے والے کی سزا

by Other Authors

Page 78 of 415

اسلام میں توہین رسالت ؐ کرنے والے کی سزا — Page 78

78 ۲ - اردو ترجمه صفحه ۱۹ تا ۲۱ مطبوعہ اعتقاد پبلشنگ ہاوس سوئی والا دہلی ۲) کعب بن اشرف کو آنحضور بیلالی نے ایک عرصہ بعد قتل کرنے کا بھی حکم دیا تھا لیکن آپ کا یہ حکم صرف اشعار لکھنے اور توہین آمیز الفاظ کہنے کی بناء پر نہیں تھا بلکہ اس کو قتل کرنے کا حکم دیگر وجوہات کی بنا پر فرمایا تھا اس کی تفصیل آگے بیان کی جائے گی۔کہنے کا مقصد یہ ہے کہ اسلام ہر معاملہ میں انصاف کا حکم دیتا ہے اسلام بدلہ لینے کی اجازت تو دیتا ہے لیکن اسی کے برابر جتنا اور جیسی زیادتی دوسرے نے کی۔یہ نا انصافی ہوگی کہ زبان اور قلم کا بدلہ تلوار سے لیا جائے۔