اسلام میں توہین رسالت ؐ کرنے والے کی سزا

by Other Authors

Page 303 of 415

اسلام میں توہین رسالت ؐ کرنے والے کی سزا — Page 303

303 جس کا خود اعتراف کر رہے ہیں۔اس کے باوجود انہیں امان دی گئی اور کوئی سزا نہیں دی۔یہی اسلامی تعلیم ہے جو علوا اور سلامتی کو پیش کرتی ہے۔