اسلام کا وراثتی نظام — Page 87
(۱/۳) ملے گا۔مثال نمبر ۱۸: ۸۷ ایک میت نے والدہ ، والد ، بیوی، دولڑ کے اور ایک لڑکی وارث چھوڑے ہر ایک کا حصہ بتاؤ۔والدہ کا حصہ والد کا حصہ 1/4 = 1/4 = بیوی کا حصہ = ۱/۸ باقی = 1 − 1 = ( 1 + 1 + 1) −1 = ۲۴ ۲۴ یه ۱۳/۲۴ حصہ کے دولڑکوں اور لڑکی میں اس طرح تقسیم ہو گا کہ ہر لڑکے کو دوحصے اور لڑکی کو ایک حصہ ملے۔مثال نمبر ۱۹: ایک میت نے والدہ ، والد اور دو بہنیں وارث چھوڑیں ہر ایک کا حصہ بتاؤ۔والدہ کا حصہ = والد کا حصہ نی تمام = تمام یعنی ۵/۶ بہنیں والد کی موجودگی کی وجہ سے محروم رہیں گی۔اس لئے اگر جائداد کے چھ سہام کئے جائیں تو ایک سہم والدہ کا اور پانچ سہام والد کے ہوں گے۔مثال نمبر ۲۰: ایک میت نے والدہ ، والد ، خاوند وارث چھوڑے ہر ایک کا حصہ بتاؤ۔خاوند کا حصہ باقی والدہ کا حصہ والد کا حصہ = = = = = باقی = = یعنی اگر جائداد کے چھ سہام کئے جائیں تو خاوند کوس، والدہ کو ایک اور والد کو دو