اسلام کا وراثتی نظام

by Other Authors

Page 38 of 306

اسلام کا وراثتی نظام — Page 38

۳۸ کا حصہ اللہ تعالیٰ نے مقرر کر دیا ہے وصیت نہیں ہوسکتی۔احکام وراثت سیکھنے اور سکھلانے کا تاکیدی حکم تَعَلَّمُوا الْفَرَائِضَ وَعَلِمُوْهَا فَإِنَّهُ نِصْفُ الْعِلْمِ (سنن ابن ماجه مترجم صفحه ۳۵۲ جلد ۲) علم میراث خود سیکھو دوسروں کو بھی سکھلاؤ کیونکہ یہ نصف علم ہے۔