اسلام کا وراثتی نظام

by Other Authors

Page 262 of 306

اسلام کا وراثتی نظام — Page 262

۲۶۲ دونوں صورتوں میں ہر وارث کا حصہ بتائیے۔قبل از ولادت ورثاء کے حصے بعد از ولادت (لڑکی) ورثاء کے حصے باقی = = * = ( + ± − 1 = - زوجہ کا حصہ پوتی کا حصہ والد کا حصہ باقی ١/٨ = 1/4 = ۲۴ زوجہ کا حصہ والدہ کا حصہ باقی = 1 + + + ) جو حمل کے لئے محفوظ رہے گا۔کیونکہ بیٹا پیدا ۱/۶) بطور ذوی الفروض اور ۵/۲۴ بطور عصبہ کے ) ہونے کی صورت میں یہ کل حصہ اس کا حق ہوگا۔بیٹے کی بیوہ یعنی متوفی کی بہو = محروم یعنی پوتے کے لئے محفوظ کئے گئے ۲۴ / ۱۷ حصہ میں سے اب ۱۲/۲۴ پوتی کو اور ۵/۲۴ والد کو مل گیا۔مثال نمبر ۴ : ایک میت نے زوجہ والدہ ، پوتی اور پوتی کی والدہ (جو حاملہ ہے) وارث چھوڑے۔اگر حمل کو لڑ کا تصور کر کے تقسیم کر لی جائے تو تمام ورثاء کے حصے بتائیے۔نیز اگر بعد میں لڑکے کی بجائے لڑکی پیدا ہو تو بھی ہر ایک وارث کا حصہ بتائیے۔