اسلام کا وراثتی نظام

by Other Authors

Page 242 of 306

اسلام کا وراثتی نظام — Page 242

۲۴۲ ابتدائی تقسیم میت کے ورثاء زوجہ، دو بیٹیاں اور بھائی ہیں۔۱۳ = ۲/۳ ہر بیٹی کا حصہ 2 = 14+1 -1 = (1 +) - 1 ۲۴ = = = زوجہ کا حصہ دو بیٹیوں کا حصہ باقی جو بھائی کو ملے گا۔۲۔متوفیہ بیٹی کا قابل تقسیم حصہ ۱/۳ ہے اور اس کے ورثاء تین بیٹے ، دو بیٹیاں، خاوند اور والدہ ہیں۔بہن اور چچا محروم رہیں گے۔کیونکہ متوفیہ کی اولا د موجود ہے۔متوفیہ کی والدہ یعنی متوفی کی زوجہ کا حصہ متوفیہ کے خاوند کا حصہ باقی - = = + x + = ۳-۲-۱۲ = + یہ ۷/۳۶ حصہ متوفیہ کے تین بیٹوں اور دو بیٹیوں میں ۲: ا سے تقسیم ہوگا۔۱۴ ۱۴۴ لہذا متوفیہ کے ہر ایک بیٹے کا حصہ متوفیہ کی ہر ایک بیٹی کا حصہ آخری طور پر کل حصے مندرجہ ذیل ہوں گے۔= ۷ = x = ۲۸۸ 9 = 1 + = + + = ۱۸ ۱/۳ = زوجہ کا حصہ موجودہ بیٹی کا حصہ متوفیہ بیٹی کے خاوند یعنی متوفی کے داماد کا حصہ متوفیہ بیٹی کے ہر بیٹے یعنی متوفی کے نواسہ کا حصہ متوفیہ بیٹی کی بیٹی یعنی متوفی کی نواسی کا حصہ متوفی کے بھائی کا حصہ = 2/133 = ۷۲۸۸ = ۵/۲۴ یعنی اگر جائداد کے ۲۸۸ سہام کئے جائیں تو زوجہ کو ۵۲ ، بیٹی کو ۹۶ داماد کو ۲۴ ہر