اسلام کا وراثتی نظام

by Other Authors

Page 111 of 306

اسلام کا وراثتی نظام — Page 111

زوی نمبر شمار ایک کا دو یا دو سے زائد جن حالات میں معمولی مخصوص حالات جن میں حصہ الفروض حصہ کا حصہ حصہ ملتا ہے بدلتا رہتا ہے ۶ جدة 1/4 1/4 الف۔مادری صحیحہ جب ماں اور کوئی قریب تر جده صحیحه خواہ ماں کی طرف r/F ۱۲ بیٹی پوتی خواه ۱/۲ کتنے ہی نچلے درجہ کی ہو ۲/۳ سے ہو یا باپ کی طرف سے ہو موجود نہ ہو ب - پدوری جب نہ ماں نہ باپ موجود ہو نہ ہی اور کوئی قریب تر جدہ صحیحہ موجود ہو اور نہ ہی کوئی درمیانی جد صحیح موجود ہو اور نہ ہی بیٹا موجود ہو۔جب بیٹا نہ ہو بیٹے کے ساتھ عصبہ بن جاتی ہیں۔ا۔جب بیٹا موجود نہ ہو اگر ایک بیٹی یا اعلی درجہ کی پوتی موجود ۲۔جب بیٹی موجود نہ ہو ہو تو ۱/۶ ملتا ہے مساوی الدرجہ پوتے۔جب اعلی درجہ کا کے ساتھ عصبہ بن جاتی ہے اگر اعلی درجہ کی پوتا یا پوتی موجود نہ ہو پوتی کے ساتھ بہت سی پڑ پوتیاں ہیں تو ۴۔مساوی الدرجہ وہ ۱/۶ میں شامل ہوں گی۔ہوتا موجود نہ ہو۔N