اسلام کی کتب (چوتھی کتاب)

by Other Authors

Page 29 of 89

اسلام کی کتب (چوتھی کتاب) — Page 29

29 29 ۲۔الوائح الہدے ( از حضرت خلیفہ اسیح الثانی) ا۔نونهالان جماعت! مجھے کچھ کہنا ہے ! پر ہے یہ شرط کہ ضائع میرا پیغام نہ ہو باہتا ہوں کہ کروں چند نصائح تم کو ! تاکہ پھر بعد میں مجھ پر کوئی الزام نہ ہو۔جب گزر جائیں گے ہم تم پہ پڑے گا سب بار ستیاں ترک کرد طالب آرام نہ ہو خدمت دین کو اک فضل الہی جانو اس کے بدلے میں کبھی طالب انعام نہ ہو دل میں ہوسوز تو آنکھوں سے رواں ہوں آنسو تم میں اسلام کا ہو مغز فقط نام نہ ہو۔سر میں نخوت نہ ہو آنکھوں میں نہ ہو برق غضب دل میں کینہ نہ ہو لب پہ کبھی دُشنام نہ ہو ۴۔-Y ۷۔خیر اندیشی احباب رہے مد نظر عیب چینی نہ کرو مفید و تمام نہ ہو