اسلام کی کتب (تیسری کتاب) — Page iv
سکیں گے۔اللہ تعالیٰ محترم مولا نا چوہدری محمد شریف صاحب مرحوم کو جنت الفردوس میں بلند مقام عطا فرمائے اور ان کی تصنیف کردہ ان کتب کی اشاعت کو ان کے لئے خیر يَخلُفُ الرَّجُلُ میں سے بنائے۔آمین محترم مولانا موصوف کی تصنیف کردہ اسلام کی پانچوں کتب پہلی بار ۱۹۸۶ء میں قادیان میں شائع ہوئی تھیں۔اب کمپیورڈ ایڈ یشن ۲۰۱۳ء میں سیدنا حضرت امیر المومنین خلیفہ اسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کی اجازت و منظوری سے من وعن شائع کیا جا رہا ہے۔اللہ تعالیٰ ہم سب کو سید نا حضور انور کے اعلیٰ تو قعات کے مطابق نونہالان جماعت کی تعلیم و تربیت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین خاکسار حافظ مخدوم شریف ناظر نشر و اشاعت قادیان