اسلام کی کتب (دوسری کتاب)

by Other Authors

Page 40 of 58

اسلام کی کتب (دوسری کتاب) — Page 40

تھے۔خدا تعالی نے انہیں ہر قسم کی آزادی دے رکھی تھی۔صرف ایک درخت سے منع کیا تھا کہ اس کے پاس نہ جاتا۔لیکن شیطان نے اُن کو بہکا دیا۔اس لئے اللہ تعالیٰ نے انہیں وہاں سے نکال دیا۔پھر حضرت آدم نے اللہ تعالیٰ کے حضور تو بہ کی اور اللہ تعالیٰ نے اُن کی توبہ قبول کرلی۔سب سے پہلے حضرت آدم علیہ السلام نے زمین پر کعبہ بنایا۔اور اُس کے کونے پر حجرِ اسو درکھا کہتے ہیں کہ حضرت آدم کی عمر ۹۳۰ سال کی ہوئی۔واللہ اعلم۔[40]