اسلام کی کتب (دوسری کتاب) — Page 34
وَاسْتَلُكَ مِنْ فَضْلِكَ الْعَظِيمِ فَإِنَّكَ تَقْدِرُ وَلَا أَقْدِرُ وَتَعْلَمُ وَلَا اَعْلَمُ وَ اَنْتَ عَلَّامُ الْغُيُوبِ اللَّهُمَّ إِنْ كُنْتَ تَعْلَمُ أَنَّ هَذا الْأَمْرَ هذا الامر کی جگہ اپنے کام کا نام لے) خَيْرٌ نِّي فِي دِينِي وَمَعَاشِي وَعَاقِبَةِ أَمْرِى فَاقَيدُهُ لِي وَيَسْرَ دَلِي ثُمَّ بَارِكْ لِي فِيهِ وَإِنْ كُنتَ تَعْلَمُ اَنَّ هَذَا الْأَمْرَ اس جگہ بھی هذا الامر کی جگہ اپنے کام کا نام لے۔) شَرَى فِي دِينِي وَمَعَاشِي وَعَاقِبَةِ أَمْرِى فَاصْرِفُهُ عَنِّي واخير فين عنه وأفيد لِي الْخَيْرَ حَيْثُ كَانَ ثُمَّ أَرْضِلِي به نماز استسقاء اگر بارش نہ برستی ہو اور بارش کی سخت ضرورت ہو تو لوگوں کو چاہیے کہ وہ گھلے میدان میں شہر سے باہر جمع ہو جائیں۔اور امام اُن کو دو رکعت نماز پڑھائے جس میں قراءة بالجبر ہو پھر خطبہ پڑھے۔اور اپنی چادر اُلٹائے۔پھر قبلہ کی طرف منہ کر کے سب لوگ دُعائیں کریں اور عاجزی اور استغفار کریں تا کہ وہ گناہ جس کی وجہ سے بارش نہیں برستی دُور ہو جائیں اور اللہ تعالیٰ کی رحمت نازل ہو۔[34]