اسلام اور آزادیء ضمیر

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page vi of 102

اسلام اور آزادیء ضمیر — Page vi

خطبات اور خطابات میں ڈالی ہے جسے آئندہ صفحات میں پیش کیا جا رہا ہے۔حضور انور کے خطبہ جمعہ فرموده ۲۱ ستمبر ۲۰۱۲ کے بعد حضور انور سے پریس کے نمائندگان نے ملاقات کے بعد جو تبصرے کئے ہیں ان میں سے بعض اس کتاب کے آخری حصہ میں دئے جارہے ہیں۔اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ہم اس حقیقی روشنی کو دنیا کے مختلف حصوں میں جلد پہنچانے والے ہوں تا ساری دنیا اس سے منور ہو جائے اور ہر طرف امن و آشتی کا دور دورہ ہو اور ہم اس زمین پر بھی حقیقی جنت کا نظارہ اور زمین دیکھ سکیں۔آمین iv منیر الدین شمس ایڈیشنل وکیل التصنيف لندن دسمبر 2012