مجموعہ اشتہارات (جلد 3) — Page 432
نمبر اسم الجریدۃ وتاریخہ ترجمۃ خلاصۃ المضمون ۴ لٹریری ڈایجسٹ نیویارک۔۲۰جون ۱۹۰۳ء ذَکَرَ مفصّلًا کلَّ ما دعوتُ بہ ’’ڈوئی‘‘ للمباہلۃ، وطَبَعَ عَکْسَ صورتی وصورتہ، والباقی مطابقٌ بما سبق۔۵ نیویارک میل أینڈ ایکسپریس ۲۸ جون ۱۹۰۳ء عنوانٌ ذَکرَہ: "مباہلۃُ المدّعیین"، وذَکَرَ دعائی علٰی "ڈوئی"، ثم ذَکَرَ أن الأمر الفیصل ہلاکُ الکاذب فی حین حیاۃ الصادق۔والباقی مطابقٌ بما سبق۔۶ ہیرلڈ روچسٹر ۲۵جون ۱۹۰۳ء ذکر أن ’’ڈوئی‘‘ دُعی للمباہلۃ، ثم ذکر تفصیلا ما سبق من البیان۔۷ ریکارڈ بوسٹن۔۲۷جون ۱۹۰۳ء مطابقٌ لما سبق۔۸ أیڈورٹائزر۔۲۵جون۱۹۰۳ء ؍؍ ۹ پایلاٹ بوسٹن ۲۷جون ۱۹۰۳ء ذکرنی وذکر "ڈوئی"، ثم ذکر دعائَ المباہلۃ۔نمبر اخبار کا نام اور تاریخ خلاصہ مضمون کا ترجمہ 4 ٹریری ڈائجسٹ نیو یارک ۰ ۲ جون ۱۹۰۳ء ڈوئی کو میری دعوت مباہلہ کا مفصل ذکر کیا گیا ہے اور میری اور اس کی تصویر کا عکس طبع کیا ہے باقی بیان مذکورہ بالا کے مطابق ہے۔5 نیویارک میل اینڈ ایکسپریس ۲۸جون ۱۹۰۳ء ’’دو مدعیوں کے درمیان مباہلہ‘‘ کے عنوان سے ذکر کیاہے اور ڈوئی کے خلاف میری دعا کا ذکر کیاہے۔پھر اس کے بعد یہ لکھا ہے کہ فیصلہ کن امر یہی ہے کہ کاذب، صادق کی زندگی میں ہلاک ہو گا۔باقی بیان مذکورہ بالا مضمون کے مطابق ہے۔6 ھیرلڈ روچسٹر ۲۵؍جون ۱۹۰۳ء اس اخبار نے اس امر کا ذکر کیا ہے کہ ڈوئی کو مباہلہ کے لئے بلایا گیا ہے۔پھر اس نے تفصیل سے مذکورہ بالا بیان کا ذکر کیا ہے۔7 ریکارڈ بوسٹن ۲۷ ؍جون ۱۹۰۳ء مذکورہ بالا کے مطابق ذکر ہے۔8 ایڈور ٹائر ز ۲۵ ؍جو ن ۱۹۰۳ء مذکورہ بالا کے مطابق ذکر ہے 9 پائلٹ بوسٹن ۲۷؍ جون ۱۹۰۳ء میرا اور ڈوئی کا ذکر کیاہے بعد ازاں دعوت مباہلہ کا ذکر کیاہے۔