مجموعہ اشتہارات (جلد 3) — Page 415
(۴)لٹریری ڈائجسٹ نیویارک ۲۰؍ جون ۱۹۰۳ء میری تصویر دے کر مباہلہ کا مفصّل ذکر کرتا ہے یعنی یہ کہ دونوں فریق یعنی ڈوئی اور ہم دُعا کریں کہ جھوٹا سچے کی زندگی میں اور اسی کے سامنے ہلاک ہو۔۵)نیویارک میل اینڈ ایکسپریس ۲۸؍ جون ۱۹۰۳عنوان: - مباہلہ یا مقابلہ دعا کے نیچے اسی مباہلے کا ذکر کرتا ہے۔(۶)ہیرلڈروچسٹر ۲۵؍ جون ۱۹۰۳ڈوئی کو مباہلہ کے لئے بلایا گیا ہے اور پھر مباہلہ کا ذکر کرتا ہے۔(۷)ریکارڈ بوسٹن ۲۷؍ مئی ۱۹۰۳مباہلہ کا ذکر ہے۔(۸)یڈورٹائزربوسٹن ۲۵؍ جون ۱۹۰۳ءایضاً (۹)پایلاٹ بوسٹن ۲۷؍ جون ۱۹۰۳ءایضاً (۱۰)پاتھ فائنڈرواشنگٹن ۲۷؍ جون ۱۹۰۳ءایضاً (۱۱)انٹراوشن شکاگو ۲۷؍ جون ۱۹۰۳ء ایضاً پھر ۲۸؍ جون کے پرچہ میں دونوں تصویریں دے کر مفصل ذکر کیا۔(۱۲)وسٹر سپائی ۲۸؍ جون ۱۹۰۳ٰٰؑءایضاً (۱۳)ڈیموکریٹ کرانیکل روچسٹر ۲۵؍ جون ۱۹۰۳ءمباہلہ کے بعد دونوں تصویریں بھی دی ہیں اور میری تصویر کے نیچے یہ لفظ ہیں۔مرزا غلام احمد (۱۴)شکاگو کا ایک اخبارتاریخ اور نام پھٹ گیامباہلہ کے بعد دونوں تصویریں بھی دی ہیں اور میری تصویر کے نیچے یہ لفظ ہیں۔مرزا غلام احمد (۱۵)برلنگٹن فری پریس ۲۷؍ جون ۱۹۰۳ء مباہلہ کا ذکر ہے۔(۱۶)شکاگو انٹراوشن ۲۵؍ جون ۱۹۰۳ (۱۷)البنی پریس ۲۵؍ جون ۱۹۰۳ء (۱۸ جیکسنول ٹائمز ۲۸؍ جون ۱۹۰۳ء (۱۹)بالٹی متحد امریکن ۲۵؍ جون ۱۹۰۳ء (۲۰)بفلو ٹائمز ۲۵؍ جون ۱۹۰۳ء