مجموعہ اشتہارات (جلد 2) — Page 480
مجموعہ اشتہارات ۴۸۰ جلد دوم پادریوں کی بد زبانی نہایت تک پہنچ گئی ہے اور ہم دلی یقین سے جانتے ہیں کہ جس وقت گورنمنٹ عالیہ کو ایسی سخت زبانی کی خبر ہوئی تو وہ ضرور آئیندہ کے لئے کوئی احسن انتظام کرے گی۔نوٹ از مرتب ہذا یہ عرضداشت کتاب البریہ مطبوعہ بار اوّل کے صفحہ ۹۳ تا ۹۵ پر درج ہے اس کے آگے صفحہ ۹۶ سے لے کر صفحہ ۱۲۴ تک مخالفین اسلام وسلسلہ کی گالیوں کی فہرست نقل کی گئی ہے جس کو چھوڑ دیا ہے اور اگلا اعلان بھی اسی کتاب سے نقل کیا جاتا ہے ) روحانی خزائن جلد ۱۳ صفحہ ۱۱۹ تا۱۲۲ پھر صفحہ ۱۲۲ تا ۱۵۲ پر مخالفین کی گالیوں کی فہرست دی گئی ہے جو یہاں شامل اشاعت نہیں ہے)