مجموعہ اشتہارات (جلد 2)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 454 of 630

مجموعہ اشتہارات (جلد 2) — Page 454

مجموعہ اشتہارات۔۔(1)” ۴۵۴ ضروری نوٹ (یادداشتیں) جلد دوم نائبین دجال اکبر کا دیانی لعین نے جو اشتہاروں میں لکھا ہے کہ نام کا مولوی عبد القادر لود بانوی مولوی صاحب موصوف کا ہم مکتب ہے یہ محض دروغ ہے۔مولوی صاحب فرماتے ہیں کہ وہ بد نصیب بمقام ہندلہ ( جبکہ ہم مولوی نورالحسن صاحب مرحوم سے شمس بازعہ پڑھتے تھے ہم سے شرح ملا پڑھتا تھا۔اب وہ ہمارا ہم مکتب ہونے کا دعویٰ کرتا ہے اور اس پر فخر کر رہا ہے۔کیوں نہ ہو یہ قدیم سے ہوتا چلا آیا ہے جس کی شکایت اس شعر میں ہے ؎ کس نیا موخت علم تیر از من که مرا عاقبت نشانه نکرد (۲) یہ بھی مُریدان دجال نے مشتہر کیا ہے کہ عبد القادر نے قلمی خط مولوی صاحب کے پاس بھیجا ہے مولوی صاحب فرماتے ہیں کہ یہ بھی محض کذب ہے لَعْنَةُ اللهِ عَلَى الْكَاذِبِينَ ہم کو عبد القادر کا کوئی خط نہیں پہنچا قلمی خط تو یکطرف رہا کوئی مطبوعہ پر چہ اخبار الحکم جس میں اس کا یہ خط درج ہوا ہے یا کوئی اشتہار لاہور یا شملہ وغیرہ سے بھی اس مضمون کا کا دیانی یا اس کے اتباع کا مرسلہ ہم کو نہیں پہنچا۔بہت مشکل اور تلاش سے ہم نے ایک مدرس سکول بٹالہ سے اخبار کا پرچہ مستعار لے کر شیخ فتح محمد اہل حدیث گجرات کی قلم سے وہ خط نقل کرایا اور اشتہار اہل شملہ ہم نے شملہ کے ایک کلرک محکمہ آب وہوا سے بتقاضا وصول کیا۔اور اس دجال کے چیلوں کی قدیم عادت ہے کہ جو مضمون جواب طلب وہ چھاپتے ہیں اس کی کاپی ہماری طرف نہیں بھیجتے۔“ 66 (۳) عربی نویسی میں دجال کا دیانی کا مقابلہ کرنے سے گریز یا اعراض کو جو ان نائبین دجال نے مولوی صاحب موصوف کی طرف منسوب کیا ہے اس میں بھی ان گمناموں نے دقبال اکبر کی سنت پر عمل کیا ہے۔مولوی صاحب موصوف اپنے رسالہ اشاعة السـنــه نمبر ۸ جلد ۱۵ کے صفحہ ۱۵۹ میں کادیانی کو عربی میں مقابلہ کے لئے للکار چکے ہیں۔پھر نمبر ۱۲ جلد ۱۵ میں کا دیانی کی