مجموعہ اشتہارات (جلد 2)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 26 of 630

مجموعہ اشتہارات (جلد 2) — Page 26

مجموعہ اشتہارات ۲۶ جلد دوم کا عذر پیش نہیں کر سکتے اور آپ سب صاحبوں کو بھی اختیار ہوگا کہ اپنی مقبولہ مسلّمہ کتابوں کا اشتہار دے دیں اور بعد اس کے اگر کوئی مسلمان معترض اپنے اعتراض میں آپ کے اشتہار کا پابند نہ ہو اور کوئی ایسا اعتراض کرے کہ جو ان کتابوں کی بناء پر نہ ہو جن کے مقبول ہونے کی نسبت آپ اشتہار دے چکے ہیں یا کوئی ایسا امر مورد اعتراض ٹھہر اوے جو خود اسلام کی تعلیم میں موجود ہے تو بے شک ایسا معترض مسلمان بھی آپ لوگوں کے اشتہار کے بعد اسی دفعہ ۲۹۸ کی رو سے سزا پانے کے لائق ہو گا جس دفعہ سے ہم فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں۔اب ذیل میں اس نوٹس دینے والوں کے دستخط اور مواہیر ہیں۔فقط قادیان صاحب بد ومالوی، مفتی فضل الرحمن صاحب مدرس جمور منشی جلال الدین صاحب میر منشی رجمنٹ نمبر ۱۲ سواران حضرت اقدس امام انام مهدی و مسیح موعود میرزا غلام احمد بنگال، منشی غلام محمد صاحب خوشنویس امرتسری، مولوی علیہ السلام، حضرت مولوی حاجی حافظ حکیم نور الدین فیض احمد صاحب جہلمی ، میرزا یعقوب بیگ صاحب صاحب بھیروی ثم قادیانی، حضرت مولوی سید محمد احسن طالب علم اسٹنٹ سرجن کلاس میڈیکل کالج لاہور، صاحب امروہی، مولوی حکیم فضل دین بھیروی، میرزا ایوب بیگ صاحب طالب علم بی اے کلاس صاحبزادہ محمد سراج الحق صاحب جمالی نعمانی قادیانی گورنمنٹ کالج لاہور ، شیر محمد خاں صاحب طالب علم سابق سرساوی، سید ناصر نواب صاحب دہلوی حال ایف اے کا اس لاہور شیخ غلام محی الدین صاحب کتب فروش قادیانی، صاحبزادہ افتخار احمد صاحب لدھیانوی قادیانی، جہلم، مرزا اسماعیل قادیانی باب غلام رسول صاحب سابق صاحبزادہ منظور محمد صاحب، مولوی حاجی حافظ احمد اللہ اسٹیشن ماسٹر راولپنڈی ڈسٹرکٹ، شیخ عبداللہ صاحب خان صاحب، مولوی نور الحسن صاحب روالی بنشی محمد خاں پٹواری سنوری، شیخ حامد علی صاحب قادیانی بنشی تاج دین صاحب کپورتھلہ ، قاضی ضیاء الدین صاحب قاضی کوئی صاحب کلرک اگزیمز آفس ریلوے لاہور منشی نبی بخش ضلع گوجرانوالہ، شیخ عبدالرحیم صاحب نو مسلم سابق لیس صاحب کلرک، شیخ عبدالرحمن صاحب شیخ عبدالعزیز دفعدار رسالہ نمبر۱۴ چھاؤنی سیالکوٹ ، مولوی قطب الدین صاحب، شیخ مسیح اللہ صاحب شاہجہان پوری،