مجموعہ اشتہارات (جلد 2)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 403 of 630

مجموعہ اشتہارات (جلد 2) — Page 403

مجموعہ اشتہارات ۴۰۳ جلد دوم نمبر شمار نام کتاب یا اشتہار تاریخ طبع نمبر صفات ۱۷ سراج منیر ۱۸ تکمیل تبلیغ معه شرائط بیعت مئی ۱۸۹۷ء صفحه ۷۴ ۱۲ جنوری ۱۸۸۹ء صفحه ۴ حاشیہ اور صفحہ ۶ شرط چہارم ۱۹ اشتہار قابل توجہ گورنمنٹ اور عام اطلاع کے لئے ۲۷ فروری ۱۸۹۵ء تمام اشتہار یکطرفه ۲۰ اشتہار درباره سفیر سلطانِ رُوم ۲۴ رمئی ۱۸۹۷ء اسے ۳ تک ۲۱ اشتہار جلسه احباب بر حبشن جو بلی به مقام قادیان ۱۲۳ جون ۱۸۹۷ء اسے ۴ تک ۲۲ اشتہار جلسہ شکریہ عبشن جو بلی حضرت قیصر دام ظلہا کے جون ۱۸۹۷ء تمام اشتہار یک ورق ۷ ۲۳ اشتہار متعلق بزرگ اخبار چودھویں والہ ۲۵ / جون ۱۸۹۷ء صفحه ها ۲۴ اشتہار لائق توجہ گورنمنٹ معہ ترجمہ انگریزی ۱۰ دسمبر ۱۸۹۲ء تمام اشتہارا سے ے تک ان کتابوں کے دیکھنے کے بعد ہر ایک شخص اس نتیجہ تک پہنچ سکتا ہے کہ جو شخص برابر اٹھارہ برس سے ایسے جوش سے کہ جس سے زیادہ ممکن نہیں گورنمنٹ انگلشیہ کی تائید میں ایسے پر زور مضمون لکھ رہا ہے اور اُن مضمونوں کو نہ صرف انگریزی عمل داری میں بلکہ دوسرے ممالک میں بھی شائع کر رہا ہے کیا اس کے حق میں یہ گمان ہو سکتا ہے کہ وہ اس گورنمنٹ محسنہ کا خیرہ خواہ نہیں؟ گورنمنٹ متوجہ ہو کر سوچے که یه مسلسل کارروائی جو مسلمانوں کو اطاعت گورنمنٹ برطانیہ پر آمادہ کرنے کے لئے برابر اٹھارہ برس سے ہورہی ہے اور غیر ملکوں کے لوگوں کو بھی آگاہ کیا گیا ہے کہ ہم کیسے امن اور آزادی سے زیر سایه گورنمنٹ برطانیہ زندگی بسر کرتے ہیں۔یہ کارروائی اور کس غرض سے ہے اور غیر ملک کے لوگوں تک ایسی کتابیں اور ایسے اشتہارات کے پہنچانے سے کیا مدعا تھا؟ گورنمنٹ تحقیق کرے کہ کیا یہ سچ نہیں کہ ہزاروں مسلمانوں نے جو مجھے کا فرقرار دیا اور مجھے اور میری جماعت کو جو ایک گروہ کثیر پنجاب اور ہندوستان میں موجود ہے۔ہر ایک طور کی بدگوئی اور بداندیشی سے ایذا دینا اپنا فرض سمجھا۔اس تکفیر اور ایذا کا ایک مخفی سبب یہ ہے کہ ان