مجموعہ اشتہارات (جلد 2)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 368 of 630

مجموعہ اشتہارات (جلد 2) — Page 368

مجموعہ اشتہارات ۳۶۸ جلد دوم میں پھیلانے کے لئے عربی اور فارسی میں کتابیں تالیف کیں جن کی چھپوائی اور اشاعت پر ہزار ہا روپیہ خرچ ہوئے اور وہ تمام کتابیں عرب اور بلاد شام اور روم اور مصر اور بغداد اور افغانستان میں شائع کی گئیں۔میں یقین رکھتا ہوں کہ کسی نہ کسی وقت ان کا اثر ہو گا۔کیا اس قدر بڑی کارروائی اور اس قدر دور دراز مدت تک ایسے انسان سے ممکن ہے جو دل میں بغاوت کا ارادہ رکھتا ہو؟ پھر میں Moreover in accordance with the wishes of Chief Commissioner as conveyed in his no۔576 dt۔10th August 58۔This parwana اور حسب منشاء چٹھی صاحب چیف کمشنر بہادر نمبری ۵۷۶ مورخه ۱۰/ اگست ۱۸۵۸ء پروانہ ہذا باظہار خوشنودی is addressed to you as a token | سرکار و نیکنامی و وفاداری بنام آپ کے of satisfaction of Govt۔for your لکھا جاتا ہے۔۔fidelity and repute مرقومه تاریخ ۲۰ ستمبر ۱۸۵۸ء Translation of Sir Robert Egerton Financial Commr's; Murasla dt۔29 June 1876 My dear friend Ghulam Qadir I have perused your letter of the 2nd instant and deeply regret the death of your father Mirza Ghulam Murtaza who was a great well wisher and نقل مراسله فنانشل کمشنر پنجاب مشفق مهربان دوستان مرزا غلام قادر رئیس قادیاں حفظہ۔آپ کا خط ۲۔ماہ حال کا لکھا ہوا ملا حظہ حضور اینجانب میں گذرا مرزا غلام مرتضی صاحب آپ کے والد کی وفات سے ہم کو بہت افسوس ہوا مرزا غلام مرتضی سرکار انگریزی کا۔faithful Chief of Govt | اچھا خیر خواہ اور وفادار رئیس تھا۔