مجموعہ اشتہارات (جلد 2) — Page 211
مجموعہ اشتہارات ۲۱۱ جلد دوم اور لا زم ہے کہ ہر ایک صاحب اپنی موجودہ حالت کے لحاظ سے اس چندہ میں شریک ہوں۔اور ان کی نگاہ میں کسی رقم کا کم اور حقیر ہونا ان کو ثواب سے نہ رو کے کہ اللہ تعالیٰ کی دلوں اور حالتوں پر نظر ہے نہ محض چندہ کی کثرت اور قلت پر۔اور چونکہ عمارت شروع ہونے کو ہے اور ہماری تجربہ کار جماعت نے کل اسٹیمیٹ اس کا دو ہزار روپیہ قرار دیا ہے۔لہذا جہاں تک ممکن ہو یہ چندہ جلد آنا چاہیے اور آخر پر یہ سب رقوم چھاپ کر شائع کر دی جائیں گی۔بجز ایسے کسی صاحب کے جو اخفا چاہتے ہوں اور اب تک چندہ جو ہمیں وصول ہوئے ہیں یہ تفصیل ذیل ہیں۔نام (1) منشی عبد الرحمن صاحب اہلمد محکمہ جرنیلی ریاست کپورتھلہ (۲) مولوی سید محمد احسن صاحب امر ہوی (۳) عرب حاجی مهدی صاحب بغدا دنزیل مدراس (۴) سیٹھ عبد الرحمن صاحب حاجی اللہ رکھا مدراس (۵) ابراہیم سلیمان کمپنی مدراس (1) سیٹھ دالجی لالجی صاحب مدراس (۷) سیٹھ صالح محمد صاحب حاجی اللہ رکھا مدراس (۸) مولوی سلطان محمود صاحب مدراس (۹) سیٹھ اسحق اسمعیل صاحب بنگلور تعد ا در قم للمعم (چار روپے ) (چار روپے ) صه ( پچاس روپے ) للمعم مه ( پچاس روپے ) بارہ روپے ) صدر ( پچاس روپے ) م اٹھائیس روپے ) عس (ہمیں روپے ) عه ( پچیس روپے ) (۱۰) میرزا خدا بخش صاحب اتالیق نواب صاحب مالیر کوٹلہ مصر (بیس روپے ) (11) اہلیہ میرزا صاحب موصوف پانچ روپے ) (۱۲) اہلیہ ہائے حکیم فضل دین صاحب بھیرہ ضلع شاہ پور صه ( پچاس روپے ) (۱۳) شیخ رحمت اللہ صاحب تاجر لاہور مار (ایک سو روپیه )