مجموعہ اشتہارات (جلد 2) — Page 170
مجموعہ اشتہارات جلد دوم ان تمام حضرات کی خدمت میں یہ رسالہ پیکٹ کر کے بھیجا جاتا ہے لیکن اگر اتفاقاً کسی صاحب کو نہ پہنچا ہو تو وہ اطلاع دیں تا کہ دوبارہ بذریعہ رجسٹری بھیجا جائے۔راقم میرزا غلام احمد از قادیان یہ اشتہار دعوت قوم کے نام سے انجام آتھم کے صفحہ ۴۵ تا ۷۲ پر درج ہے۔(روحانی خزائن جلدا اصفحه ۴۵ تا ۷۲ )