مجموعہ اشتہارات (جلد 2) — Page 111
مجموعہ اشتہارات جلد دوم اُن وفادار رعایا کے دستخط اور مواہیر جو حسب تفصیل عرضداشت منسلکہ نقشہ ہذا گورنمنٹ عالیہ انگریزی میں اس بات کے لیے ملتجی ہیں کہ آئندہ کل دفاتر و محکمہ جات اور سرکاری مدارس اور کالجوں کے لیے اتوار کے ساتھ جمعہ کی تعطیل بھی دی جائے۔نمبر شمار نام معه لقب و عہدہ سکونت ضلع کیفیت