مجموعہ اشتہارات (جلد 1)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 430 of 623

مجموعہ اشتہارات (جلد 1) — Page 430

کہ چاروں حصے کتاب کے نہیں ہیں تو ایسا پیکٹ ہرگز نہیں لیا جائے گا جب تک شخص فریسندہ یہ ثابت نہ کرے کہ اسی قدر کتاب اُن کو بھیجی گئی تھی۔وَالسَّلَامُ عَلٰی مَنِ اتَّبَعَ الْھُدٰی خاکسار غلام احمد۔ا ز قادیان ضلع گورداسپور یکم مئی ۱۸۹۳ء (یہ اشتہار کے آٹھ صفحوں پر ہے) (مطبوعہ پنجاب پریس سیالکوٹ) (تبلیغ رسالت جلد ۳ صفحہ ۲۹ تا ۳۶)