مجموعہ اشتہارات (جلد 1) — Page 258
وہ مقام صدر ہے اور رئیس لاہور امن وغیرہ کے ذمہ دار ہو گئے ہیں۔راقــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــم میرزا غلام احمد قادیانی بقلم خود۔۲۳؍ اگست ۱۸۹۱ء مطابق ۱۷؍ محرم الحرام ۱۳۰۹ھ محلہ اقبال گنج۔لودھیانہ (مطبوعہ ریاض ہند پریس امرتسر) (منقول از ضمیمہ اخبار ریاض ہند امرتسر مورخہ ۲۴؍ اگست ۱۸۹۱ء صفحہ ۴) (تبلیغ رسالت جلد ۲ صفحہ ۶۲ تا۶۹) بقیہ حاشیہ۔سے بھی اس بارہ میں تصفیہ کر کے تاریخ مقرر ہو جاوے اور آپ کو لاہور تشریف لانے کی تکلیف دی جاوے۔تمام انتظام متعلقہ قیام امن وغیرہ ہمارے ذمہ ہو گا اور انشاء اﷲ تعالیٰ آپ کو کسی قسم کی تکلیف نہ اُٹھانی پڑے گی۔جواب سے جلدی سرفراز فرماویں۔والسّلام (از ضمیمہ ریاض ہند مورخہ ۲۴؍ اگست ۱۸۹۱