مجموعہ اشتہارات (جلد 1)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 154 of 623

مجموعہ اشتہارات (جلد 1) — Page 154

اطلاع ضروری۔ایک کتاب لاجواب مسمّٰی بہ شحنہ حق جس میں ویدک فلاسفی اور آریہ مذہب کی حقیقت صاف صاف اور کافی طور سے کھول دی گئی ہے۔چھپ کر تیار ہو چکی ہے۔قیمت اس کتاب کی ۱۲؍ علاوہ محصول ڈاک مقرر ہوئی ہے جس صاحب کو منظور ہو بار سال قیمت نقد یا ویلیو پے ایبل پارسل طلب کر لے۔(یہ اشتہار بلا تاریخ و بغیر نام مطبع کے ایک صفحہ کا ہے) (تبلیغ رسالت جلد ۱ صفحہ ۹۴، ۹۵)