علمی دنیا میں انقلاب عظیم — Page 38
۳۸ - عرب دنیا کے ممتاز عالم دین علامہ عبدالكريم الخطيب: قرآن مجید میں مسیح کی دوبارہ آمد کا کوئی ذکر نہیں مسیح کے متعلق اکثر روایات علماء اہل کتاب نے اسلام میں داخل کی ہیں۔“ ۵۳۹-۵۳۸ - ناشر دار الكتب الحدثية والمسيح في القرآن شارع جمہوریہ طبع اول ۱۳۸۵ ۵ / ۶۱۹۶۵ " یہ عقیدہ مسیحی عقیدہ ہے مولانا ابو الکلام صاحب آزاد امام الہند - : بلاشبہ یہ تسلیم کرنا پڑتا ہے کہ یہ عقیدہ اپنی نوعیت میں ہر اعتبار ایک مسیحی عقیدہ ہے اور اسلامی سے شکل و لباس میں نمودار ہوا ہے۔" ر نقش آزاد ص ناشر کتاب منزل لاہور طبع دوم جولائی ۱۹۵۹) بائیل کا امریکی ایڈیشن پادری عنایت مسیح صاحب : " بائبل مقدس کے امریکی ایڈیشن سے حذف شده