امام مہدی کا ظہور

by Other Authors

Page 26 of 34

امام مہدی کا ظہور — Page 26

۲۶ تجمی النسل ہوگا اور اس کا نجی النسل ہونا اس بات کا ثبوت ہے کہ امام محمد بن حسن عسکری کا بطور امام مہدی اصالتاً ظہور نہیں ہو گا کیونکہ وہ تو عربی النسل ہیں اور امام حسین علیہ السلام کی ذریت طیبہ سے ہیں۔شیعوں کی حدیث کی کتاب بحار الانوالی میں ابو الجار و حضرت امام جعفر صادق علیہ السّلام سے روایت کرتے ہیں :۔اصْحَابُ القَائِمِ ثَلَاثُ مِائَةٍ وَثَلَاثَةٌ عَشَرَ رَجُلاً أَوْلَادُ العجم بحار الانوار جلد ۳ صفحه ۱۹۵) یعنی امام مہدی کے اصحاب ۳۱۳ ہیں یہ سب عجمیوں کی اولاد ہوں گے۔پہلی حدیث سے ظاہر تھا کہ امام مہدی خود بھی ہوں گے اور اس دوسری حدیث سے ظاہر ہے کہ انکے اولین اصحاب بھی اصحاب بدر کی تعداد کے مطابق ۲۱۳ ہوگئی جور کے سب بھی ہوں گے۔ان حقائق پر ہمارے شیعہ اصحاب کو ٹھنڈے دل سے غور کرنا چاہیئے اور امام حاضر کو قبول کرنے کے لئے آگے بڑھنا چاہیے۔حاضر کو چھوڑ کر غائب کے انتظار میں رہنا نا مناسب امر ہے۔حضرت میرزا غلام احمد بانی جماعت احمدیہ اپنے لیکچر سیالکوٹ میں خود احمد کو امام الزمان“ قرار دے کر لکھتے ہیں :۔اس کے بعد کوئی امام نہیں اور نہ کوئی مسیح مگر وہ جو اس کیلئے بن نفیل کے ہوی۔پس مسیح موعود کا کام کسیر ملی ہے، اس لئے احمدیوں کو چاہیئے کہ وہ تبلیغ کر کے عیسائیوں کے دل فتح کریں۔جب عیسائیوں کے دل تبلیغ اسلام کے ذریعہ فتح ہو جائیں گے اور وہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی شریعت کو قبول کرلیں گے اور اس طرح دنیا کے دلوں میں جنگرا کی