امام مہدی کا ظہور

by Other Authors

Page 24 of 34

امام مہدی کا ظہور — Page 24

۲۴۴ بن حسن عسکری کو امام مہدی نہیں سمجھتے مگر ہم انہیں واجب الاحترام امام مانتے ہیں اسی لئے تو ہم حضرت باقی سلسلہ احمدیہ مرزا غلام احمد کو بصورت الامام المهدی ان کا بروز یقین کرتے ہیں۔یہ بات کہ امام محمد بن سن عسکری کا ظہور اصالتا ہی ہواتا چاہیے۔ہمارے نزدیک درست نہیں کیونکہ ان کی غیبت تامہ سے یہ مراد ہے کہ وہ ہمیشہ کے لئے دُنیا سے رخصت ہو چکے ہیں یعنی وفات پاچکے ہیں اور اب اصالتا ظاہر ہونے والے نہیں بلکہ بیرون کی ہی صورت میں ان کا ظہور مقدر تھا۔چنانچہ حضرت بانی سلسلہ احمدیہ بطور حکم و عدل یہ فیصلہ صادر فرماتے ہیں کہ :- یکی سمجھتا ہوں اہل بیت نبوت کے بعض اماموں کو الہام ہوا کہ امام محمد غار میں چلے گئے اور عنقریب آخری زمانہ میں نکلیں گے تاکہ کافروں کو قتل کریں اور کلمہ ملت و دین بلند کریں۔پس یہ خیال اس خیال سے مشابہ ہے کہ حضرت عیسی آسمان پر چڑھ گئے اور فتنوں کے ظہور کے وقت پھر نازل ہوں گے وہ حقیقت جس سے بھید کھل جاتا ہے کہ یہ کلمات یا ان کے مانند کلمات مہمین کی زبانوں پر استعارہ کے طور پر جاری دگئے۔پس به کلام لطیف استعارات سے پر ہے۔پس وہ قبر جو مرنے کے بعد پاک لوگوں کا گھر ہے اس کی تعبیر غار سے کی گئی اور جسنی امام کا مشیل ہو گرا در طبعی جو ہر ے کو نکلنا تھا اس کی تعبیر امام کے غار سے نکلنے سے کی گئی۔یہ سب بہ طریق استعارہ ہے۔اس قسم کے محاورات اللہ تعالے کنے کلام میں داخل ہیں۔دستر الخلافة - ترجمه از عربی دیکھئے اپنے اس فیصلہ سے حضرت بانی سلسلہ احمدیہ نے شیعہ اصحاب کو