علم تعبیر الّرؤیا اور اس کے عجائبات — Page 14
- ۱۴ آنحضرت صلے اللہ علیہ وسلم کی زیارت ہوئی جن میں حضور علیہ الصلواۃ والسلام نے پائی جماعت احمدیہ کے متعلق فرمایا " از ماست" ویعنی ہماری طرف سے ہے) در عشق ما دیوانه شده است (ہمارے عشق میں دیوانہ ہے ) هو صادق - هُوَ صادق - هُوَ صادق روہ سچا ہے ، وہ سچا ہے ، وہ سچا ہے ) حضرت سیٹھ اسمعیل آدم صاحب جو حضرت صاحب العلم کے مرید تھے جب انہیں حضرت پیر صاحب کی طرف سے اس آسمانی شہادت کی تحریر ی اطلاع ہوئی تو انہوں نے جولائی یا اگست شششاء میں حضرت اقدسی مہدی معہود مسیح موعود علیہ السلام کی بیعت کر لی به (الفصل یکم دسمبر (۱۹۳) حضرت پیر سراج الحق صاحب نعمانی کو خواب میں مہدی معہود کا حلیہ مبارک دکھایا گیا۔رعسل مصفى طبع اول ۱۳۴ - ۱۸۵ ) حضرت مولانا عبید اللہ صاحب بسمل مصنف "ارجع المطالب فی مناقب اسد اللہ الغالب" کو خواب میں حضرت سید الشہداء امام حسین نے کی زیارت ہوئی۔دیکھا کہ حضرت سید الشہداء ایک بلند مقام پر رونق افروز ہیں اور ارشاد فرماتے ہیں کہ مرزا صاحب کو خبر کرو کہ میں آگیا ہوں۔چنانچہ حضرت بسمل صاحب اگلے ہی روز حضرت اقدس کی خدمت میں حاضر ہوئے اور داخل احمدیت ہو گئے۔والحكم نومبر ۱۹۳۷ مٹ ) کے مدراس کے ایک بزرگ احمد صاحب ہمار ا پریل شش کو