اِعجاز المسیح — Page 76
اعجاز المسيح 24 اردو ترجمہ نفسه عليه ألف ألف صلوة و نے ان دونوں صفتوں کو آپ کی ذات میں جمع کر تحية۔فلذالك ذكر تخصيصا دیا۔لاکھوں درود اور سلام ہوں آپ پر۔اسی وجہ صفة المحبوبية والمحبيّة على سے اللہ نے اس سورۃ کے آغاز ہی میں رأس هذه السورة۔ليكون إشارة محبوبيت اور مُحبّیت کی صفات کا خاص طور پر ذکر فرمایا ہے تا کہ اس ارادے کی جانب اشارہ إلى هذه الإرادة وسمى نبينا محمدًا وأحمد كما سمّى نفسه ہو جائے۔اور اس نے ہمارے نبیؐ کا نام محمد اور احمد رکھا جیسا کہ اس نے اپنا نام اس آیت میں رحمن اور رحیم رکھا ہے۔یہ اس طرف ١٠٠ فهذه إشارة الى أنه لا جامع لهما اشارہ ہے کہ ظلی طور پر سید نا خیرا لبریہ محمدمہ على الطريقة الظلية إلا وجود کے وجود کے علاوہ کوئی اور ان دو صفتوں کا جامع الرحمان والرحيم في هذه الآية۔سيدنا خير البرية۔وقد عرفت أن نہیں۔اور تو جان چکا ہے کہ یہ دو صفتیں اللہ تعالیٰ کی هاتين الصفتين أكبر الصفات من تمام صفات میں سے سب سے بڑی صفات صفات الحضرة الأحدية بل ہیں بلکہ یہ دونوں اللہ تعالیٰ کے جمیع صفاتی ناموں هما لب اللباب وحقيقة الحقائق کا لب لباب اور حقائق کی اصلیت ہیں۔اور یہ ہر لجميع أسمائه الصفاتية۔وهما اُس شخص کے کمال کی کسوٹی ہیں جو طالب کمال ہے معيار كمال كل من استكمل اور اخلاق الہیہ کو اپنانا چاہتا ہے اور ان دونوں وتخلق بالأخلاق الإلهية۔وما صفات سے کامل حصہ صرف اور صرف ہمارے نبی أعطى نصيبا كاملا منهما إلا نبینا ﷺ کو دیا گیا ہے جو سلسلہ نبوت کے خاتم خاتم سلسلة النبوة۔فإنّه أعطى ہیں۔یہی وجہ ہے کہ آپ " کو ان دونوں صفات اسمين كمثل هاتين الصفتين کی مانند رب کو نین کے فضل سے دو نام عطا کئے اولهما محمد و الثانی احمد من گئے ہیں۔ان میں سے پہلا نام محمد ہے فضل ربّ الكونين۔اما محمد فقد اور دوسرا احمد۔جہاں تک محمّد کا تعلق ہے