اِعجاز المسیح — Page 141
۱۴۱ اردو تر جمه مواعيده۔ومـن لـم يـكـن علـى (۱۸۷) كأس الأشقياء۔فاتقوا الله بدبختوں کے پیالے سے پینا ہو گا۔پس اُس اللہ الذى عظم وعيده۔وجلّت سے ڈرو جس کی وعید عظیم اور وعدے عظیم الشان الله ہیں۔اور جو شخص خدائے ودود کے فضل سے انبیاء هدى الأنبيـاء مـن فـضـل الودود۔فقد خیف علیه آن کی راہ ہدایت پر گامزن نہ ہوگا تو اُس کے متعلق یہ يكون كالنصاری او اليهود۔ڈر ہے کہ وہ نصاری یا یہود جیسا ہو جائے گا۔پس فاشتدت الحاجة إلى نموذج نبیوں اور رسولوں کے نمونے کی شدید ضرورت ہے تا کہ النبيين والمرسلين۔ليدفع اُن کا نور مَغْضُوبِ عَلَيْهِم گروہ کی ظلمتوں کو اور نورهم ظلمات المغضوب عليهم وشبهات الضالين ضالین کے شبہات کو دور کر دے۔اس لئے اس ولذالك وجب ظهور المسيح زمانے میں اس اُمت سے مسیح موعود کا ظہور ضروری الموعود في هذا الزمان من هذه ہوا چونکہ ضالین کی بہتات ہو گئی تھی اس لئے الأمة۔لأن الضالين قد كثروا ضرورت مقابلہ نے مسیح کا تقاضا کیا۔اور پادریوں فاقتضت المسيح ضرورة المقابلة۔وإنكم ترون أفواجًا کی فوجیں جو گمراہ ہیں کو تو تم دیکھ ہی رہے ہو پس من القسيسين الذين هم اگر تم جانتے ہو تو وہ مسیح کہاں ہے جس نے ان کا الضالون۔فأين المسيح الذى مقابلہ کرنا تھا۔کیا دعا کا کوئی اثر ظاہر نہیں ہوا یا يذبهم إن كنتم تعلمون أما تمہیں تاریک و تاررات میں چھوڑ دیا گیا ہے۔کیا ۱۸۸) ظهر أثر الدعاء۔أو تُركتم في تمہیں صِرَاطَ الَّذِینَ کی دعا اس لئے سکھائی الليلة الليلاء أم عُلمتم دعاء صراط الذين ليزيد الحسرة گئی تھی کہ اس سے تمہاری حسرت میں اضافہ ہو اور وتكونوا كالمحرومين۔فالحق تم محروموں جیسے ہو جاؤ۔حق یہ ہے اور میں حق ہی والحق أقول إن الله ما قسم کہتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ نے اس سورۃ میں تین الفرق على ثلاثة أقسام في هذه گروہوں میں تقسیم، اس امت میں ان میں سے ہر السورة۔إلَّا بعد أن أعد كل نموذج مـنـهـم فـي هـذه الأمة۔وإنكم ايک کا نمونہ مقد ر کرنے کے بعد ہی فرمائی اور تم